:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
تجزیہ

شام كے حوالے سے روس كي نئي كوششيں

Wednesday 27 May 2015
شام كے حوالے سے روس كي نئي كوششيں

الوقت- روس نے گذشتہ كچھ عرصے سے سعودي عرب،قطر اور تركي كي شام ميں واضح مداخلت كے باوجود خاموشي اختيار كر ركھي تھي ليكن شام كے تاريخي شہر پر تكفيري دہشتگردوں كے قبضے كے بعد روس نے ايك بار پھر اپني سفارتي سرگرميوں ميں تيزي لانے كا فيصلہ كيا ہے اور دمشق كي سفارتي حمايت پر تاكيد كي ہے۔روس نے ايك بيان ميں دہشتگردي كے مقابلے كے حوالے سے مغرب كي دوغلي پاليسيوں پر تنقيد كرتے ہوئے عراق اور شام ميں داعش كے خلاف مشتركہ  كوششوں پر تاكيد كي ہے۔يہ بيان اس وقت سامنے آيا ہے كہ تكفيري دہشتگردوں نے پاليمرا شہر پر قبضے كے بعد كم سے كم چار سو افراد كو جن ميں بچے اور عورتيں بھي شامل ہيں پھانسي دينے كا اعلان كيا ہے ۔اس شہر پر داعش نے ايك ہفتے قبل قبضہ كيا ہے اور اس بات كا انديشہ ہے كہ تكفيري گروہ اس شہر مين موجود تاريخي آثار كو مٹانے كي كوشش كرے گا۔آثار قديمہ كے ماہرين اس تباہي كو انساني تمدن كے ايك عظيم سانحہ سے تعبير كرہے ہيں۔

روس كي طرف جاري اس بيان ميں مذيد آيا ہے كہ امريكہ كي سربراہي ميں اگرچہ دہشتگردوں كے خلاف كوششيں كي گئي ہيں ليكن اسكے باوجود اس دہشتگرد تنظيم نے ايك منظم انداذ ميں شام اور عراق ميں  اپني دہشتگردانہ كاروائيوں كو جاري ركھا ہوا ہے ۔يہ تنظيم كوشش كررہي ہے كہ دمشق سے بغدار كے وسيع علاقے ميں خلافت قائم كرے۔روس كي وزارت خارجہ نےعالمي اور علاقائي تنظيموں سے مطالبہ كيا ہے كہ دہشتگردي سے مقابلے كے لئے دوہري پاليسيوں كو ترك كيا جائےاور مشرق وسطي كے جو ممالك داعش سے نبردآزما ہيں ان كا ساتھ .دياجائے۔اس بيان كے علاوہ روس كے صدر نے برطانوي وزير اعظم ڈيوڈ كامرون سے ٹيلي فوني گفتگو كي  اور شام كے موضوع پر تبادلہ خيال كيا۔دونوں نے شام كے موضوع پر مذاكرات كو دوبارہ شروع كرنے پر اتفاق كيا۔روس كي طرف سے شام كے مسئلے پر خاموشي كو يوكرين سے جوڑا جارہا ہے تاہم روسي صدر كي حاليہ كوششيں اور روسي وزارت خارجہ كا يہ بيان اس بات كو ظاہر كررہا ہے كہ روس نے ايك بار پھر اپني پاليسي پر نظر ثاني كي ہے كيونكہ اس سے پہلے روس كا يہ خيال تھا كہ اگر شام كے مسئلے پر روس خاموشي اختيار كرتا ہے تو يورپ كي طرف سے اس پر كچھ دباؤكم كيا جائيگا ليكن عملا ايسا نہ ہوسكا لہذا روس نے نہ صرف شام كے حوالے سے اہم بيان جاري كيا بلكہ برطانوي وزير اعظم سے اس موضوع پر تبادلہ خيال بھي كيا ہے۔اسي دوران ايراني كے ايك اہم سفارتكار  حسين عبداللہيان نے بھي روس كا دورا كيا ہے اور روسي حكام سے علاقائي اور عالمي مسائل پر تبادلہ خيال كيا ہے ۔اب ديكھنا يہ ہے كہ روس كي طرف سے شام كے حوالے سے صوف سفارتي حمايت ہوتي ہے يا روس فوجي حوالے سے كوئي قدم اٹھاتا ہے ۔روس كے زرائع ابلاغ كي طرف سے حكومت پر دباؤ ڈالا جارہا ہے كہ ماسكو داعش كے مقابلے كے حوالے سے ايران كا ساتھ دے۔

.

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے