نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گیلپ کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف اٹھائیس فیصد شہری اپنے ملک کی اقتصادی حالت سے راضی ہیں-قابل زکر ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی اقتصاد کا یہ حال ہے کہ اسکے شہری کروڑوں کی تعداد میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہے ہیں دوسری طرف انکے اعلی حکام کی جنگ پسندی اور توسیع پسندی کی پیاس نہیں مٹ رہی ہے۔
گیلپ نے اپنے ایک سروے میں کہا کہ 67 فیصد روسی نیٹو کو ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔ الوقت - گیلپ نے اپنے ایک سروے میں کہا کہ 67 فیصد روسی نیٹو کو ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔
گیلپ نے ایک سروے کرایا جس سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ دس سال کے دوران نیٹو کے تعلق سے روسی شہریوں کے منفی نقطہ نظر اپنے عروج پر پہنچ گئے ہیں، حتی ...
گیلپ تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کی بنیاد پر امریکہ کے کم آمدنی اور غریب طبقے کے افراد میں بھوک اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے تشویش بڑھ گئی ہے۔ الوقت - گیلپ تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کی بنیاد پر امریکہ کے کم آمدنی اور غریب طبقے کے افراد میں بھوک اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے تشویش بڑھ گئی ہے۔
شینہوا ...