نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گرانٹس کمیشن / ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سربراہوں کی دو روزہ کانفرنس کے افتتاح سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ اگر بھارت سے دوستی ممکن نہیں تو ہم انڈیا کے ساتھ کشیدگی سے پاک تعلقات برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان مخالف بھارتی سیاسی بیانات کا معاملہ اقو ...
گرانٹ اور سرکاری لون بند کئے جانے کی تجویز ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس میں ایک بائی پارٹيسن بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت بیرون ملک میں کال سینٹر چلانے والی امریکی کمپنیوں کو گرانٹ اور سرکاری لون بند کئے جانے کی تجویز ہے۔
اس بل کے پاس ہونے سے ہندوستان جیسے ممالک شدید متاثر ہوں گے جہاں امریکی کمپنیوں ک ...