نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کیرانہ کا ماحول اتوار کو ایک بار پھر مسموم ہوتے ہوتے بچا الوقت - ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع شاملی کی تحصیل کیرانہ کا ماحول ایک بار پھر مسموم ہوتے ہوتے بچا جب تمام پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود آل انڈیا ہندو مہا سبھا کی 6 رکنی ٹیم کیرانہ پہنچ گئی اور اس نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے مقامی ہندوو ...