نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کریمیا پر روس کے قبضے کو باضابطہ قبول کرنے اور ماسکو کے خلاف امریکا کی پابندیوں کے ختم کرنے کے امکانات کے بارے میں ٹرمپ کے بیانات نے مغرب کی حساسیت کو بھڑکا دیا تھا لیکن اس موقف کا روس کی جانب سے استقبال کیا گیا۔ خاص طور پر یہ کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا مسئلہ روس میں ہونے والے انتخ ...
کریمیا علاقے کو دوبارہ یوکرین کو واپس کر دے ۔ الوقت - امریکا کے صدر نے روس سے کہا ہے کہ وہ کریمیا علاقے کو دوبارہ یوکرین کو واپس کر دے ۔
امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن کی روس دوستی امریکا کے اندر کافی تنازع کا سبب بنی ہوئی ہے اور ٹرمپ کی پوری ٹیم شک و شبہے کے دائرے میں آ گئی ہے، اب یہ تاث ...