نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ڈاوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں یہ بات کہی۔ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کی خارجہ پالیسی کے مستقبل عنوان کے تحت ڈاوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم یورپی یونین، مغربی ایشیا، جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات میں توسیع میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ چین کے ساتھ ہماری ک ...
ڈاوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر این بی سی سے انٹرويو میں کہا، داعش کے باقی رہنے کا سبب وہ واقعہ ہے جو شام میں رونما ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے اس وقت شامی صدر بشار اسد کو ان کے حال پر چھوڑ دیا ہے تاکہ وہ اپنی کارروائی جاری رکھیں۔
ترکی الفیصل نے کہا کہ امریکا نے شام ...