نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
چمن سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 مسافروں کو حراست میں لے لیا جب کہ ریلوے عملے اور مسافروں کو بازیاب کراتے ہوئے اسمگل شدہ اشیا بھی برآمد کرلیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسمگلروں نے ڈرائیور اورعملے کو یرغمال بنا کر ٹرین زبردستی کوئٹہ روانہ کی جب کہ کارروائی کے ...
چمن بولدک ریل لنک پر تیزی سے کام جاری ہے جو 2016 میں مکمل کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادری راہداری منصوبہ خطے کے لیے اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
اس سے قبل وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کابل میں افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے ا ...
چمن بارڈر دو ہفتے تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا ہے۔ الوقت - پاکستان اور افغانستان کا چمن بارڈر دو ہفتے تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے بلوچستان کے علاقے میں واقع چمن بارڈر پر افغان شہریوں کی جانب سے بدامنی پھیلانے اور پاکستان کا پرچم نذر آتش کرنے کی مبینہ کارروائی کے ب ...