نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ٹکساس کے ویکٹوریا کے اسلامی سینٹر میں آگ لگا دی گئی۔ گزشتہ جمعے کو بھی یعنی 24 فروری کو ٹامپا میں دار السلام نامی مسجد کے دروازے کو آگ لگا دیا گیا۔ علاقائی حکام کا کہنا ہے کہ تین سے چار آتش سوزی کے واقعات عمدا ہوئے ہیں۔
امریکا میں ایک قانونی مرکز کے اعلی تفتیش کار مارک پوٹوک کا کہنا ہے کہ ہم نے ابھ ...