نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ویکیلیکس کے بانی کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں نے داعش کو وجود میں لانے کا کردار ادا کیا ہے۔ الوقت - ویکیلیکس کے بانی کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں نے داعش کو وجود میں لانے کا کردار ادا کیا ہے۔
تسنيم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ویکی لیکس کے بانی جولین ...
ویکیلیکس کی جانب سے ٹرمپ کے حوالے سے انکشفات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
کیوبا کی سوویت یونین میں واپسی :
ڈونلڈ ٹرمپ کیوبا کے بارے میں اوباما انتظامیہ نے جو اعلان کیا ہے اس کو ختم کر دیں گے اور کیوبا کے اقتصاد کو بہتر بنانے کے لئے اس کے سامنے کمیونسٹ نظریات کو ترک کرنے کی تجویز پیش کریں گے ...
ویکیلیکس کی جانب سے جاری ہونے والے ثبوتوں سے پتا چلا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے بارہا صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو سے ملاقات پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ علماء بحرین نے گزشتہ روز اپنے بیان میں آل خلیفہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے عمل ک ...
ویکیلیکس نے شائع کیا، سعودی عرب اور قطر کو سنی ممالک پر تسلط قائم کرنے والے دو حریف ممالک کے طور پر یاد کیا تھا۔
اینڈیپنڈینٹ مزید لکھتا ہے کہ لیکن گزشتہ برس جرمنی نے یہ مشاہدہ کیا تھا کہ سعودی عرب کے بد امنی پھیلانے کے اثرات ہرگز عملی نہیں ہوا۔ یہ اخبار لکھتا ہے کہ جرمنی نے جس چيز کی پیشنگوئی نہیں ...