نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مناظرہ كيا گيا ہے اس وقت بظاہر دو خلافت كے دعوي دار يعني ملا عمر اور ابوبكر بغدادي ميدان ميں موجود ہيں۔اس طويل دورانيہ كے مناظرہ ميں خلافت كے بارے ميں اہل سنت كے نظريے كے مطابق علما نے بحث و مباحثہ كيا ۔كہا جارہا ہے كہ اس بحث كو ايك كتابي صورت ميں قلمبند بھي كيا گيا ہے اور اسكو پشتو اور عربي ميں باق ...
مناظرہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ان کے بقول حق بات ظاہر کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے سعودی عرب کے المدینہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا معیار قرآن اور سنت ہے اور جو بھی ان دونوں کا مخالف ہے وہ گمراہ ہے۔ سعودی عرب کے اس مفتی نے کہا کہ سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی علاقوں الاحساء اور القطیف کے م ...
مناظرہ الزامات اور جواب الزامات کے ساتھ شروع ہوا۔ الوقت - امریکا میں دو صدارتی امیدواروں ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا انتخاباتی مناظرہ الزامات اور جواب الزامات کے ساتھ شروع ہوا۔ دونوں ہی حریفوں نے ایک دوسرے پر جم کر حملہ کیا اور اپنے ایجنڈے کو عوام کے سامنے پیش کیا۔ اگر چہ دونوں کے ایج ...
مناظرہ مسوری کےعلاقے سینٹ لوئیس کی واشنگٹن یونیورسٹی میں ہوا۔ اس بحث کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ صدر بنے تو ذاتی ای میل سرور کے استعمال کے مسئلے پر خاص وکیل مقرر کریں گے کیونکہ ہلیری کلنٹن نے 2009 سے 2013 کے دوران وزیر خارجہ کے عہدے پر رہتے ہوئے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا تھا ۔
90 ...