نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
معالجہ کررہی ہے۔ صیہونی حکومت کے علاوہ،امریکہ، ترکی اور سعودی عرب مشترکہ مفادات کی وجہ سے ایک اتحاد میں شامل ہوچکے ہیں۔ صیہونی حکومت شام کےبحران کو طویل بناکر بشار اسد کی حکومت کو کمزور بنانا چاہتی ہے اور اسی غرض سے جبھۃ النصرۃ جیسے دہشتگرد گروہوں کی مدد کررہی ہے اور اسی ھدف کے تحت ترکی دہشتگردوں کو ...
معالجہ اپنے ہسپتالوں میں کرتی ہے۔
بشار جعفری نے زور دے کر کہا کہ جب تک امریکا دہشت گرد گروہوں اور اعتدال پسندوں گروہوں میں مخلوط کرتا رہے گا اور ان دونوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کرے گا شام کے بحران کا حل نہیں ہو گا کیونکہ وہ دہشت گردوں کا استعمال دمشق حکومت کے خلاف ایک حربے کے طور پر کر رہے ہیں۔