نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مالٹا میں ہونے والے دولت مشترکہ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کےوزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نہ صرف دنیا بھر میں ہونے والی ہر قسم کی دہشت گردی کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتا ہے بلکہ شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ بھرپور تعاون بھی کررہا ہے اوراقوام متحدہ کی س ...
مالٹا کے دارالحکومت ولتا لے جایا گیا ہے۔ الوقت - لیبیا کے ایک مسافر بردار طیارے کو ہائی جیک کرکے مالٹا کے دارالحکومت ولتا لے جایا گیا ہے۔
اغواء طیارے سے 25 مسافروں کو رہا کر دیا گیا جن میں خواتین اور بچوں کا ایک گروپ شامل ہے۔ لیبیا کی حکومت اور افریقیہ ایئر ویز نے اس ہائی جیک کی باضابطہ تصدیق ...
مالٹا میں طیارہ ہائی جیک کرنے والے تمام اغوا کاروں نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا۔ الوقت - مالٹا میں طیارہ ہائی جیک کرنے والے تمام اغوا کاروں نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا۔
اس کے ساتھ ہی تمام 118 مسافر محفوظ آزاد کرا لیئے گئے۔ یہ اطلاع مالٹا کے وزیر اعظم جوزف مسکت نے ٹوئیٹر پر ٹویٹ کے ذریعے دی ...