نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مالدیو کے سابق صدر محمد نشید کو سیاسی پناہ گزین کا درجہ دے دیا ہے۔ یہ دعوی نشید کے وکیل نے کیا ہے۔ الوقت - برطانیہ نے مالدیو کے سابق صدر محمد نشید کو سیاسی پناہ گزین کا درجہ دے دیا ہے۔ یہ دعوی نشید کے وکیل نے کیا ہے۔ نشید کے چار سال تک صدر رہنے کے بعد ان کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا گیا تھا۔
مالدیو کے پ ...