نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فدوی نے شمالی ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا برسہا برس سے میز پر پڑے آپشنوں کی باتیں کرتا چلا آ رہا ہے حالانکہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی نہیں رکھتا ہے۔
بریگیڈیئر علی فدوی نے کہا کہ امریکا کے ایران مخالف معمول ...
فدوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور دریائے عمان میں امریکی کشتیوں اور جنگی بحری جہاز کی نقل و حرکت پر ہماری نظر ہے۔ الوقت - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور دریائے عمان میں امریکی کشتیوں اور جنگی بحری جہاز کی نقل و حرکت پر ہماری نظر ہے۔
انہوں نے ...
فدوی نے کہا کہ ایران کے خلاف آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہمارا اصل دشمن، عراق نہیں تھا اور آج بھی ہمارا دشمن، سعودی عرب نہیں ہے اور اگر کچھ لوگ، امریکہ کی جگہ سعودی عرب کو ہمارا دشمن بتانا چاہتے ہیں تو یہ دراصل غیر ملکی اثرات کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ امریکہ اور اسرائیل کی جگہ سعودی عرب ...