نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
غبارے بھی فضا میں چھوڑے گئے ۔ جبکہ وزیر اعظم مودی نے 80 ہزار کروڑ کے پیکج کا غبھی اعلان کیا اورکشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیا ۔
واضح رہے کہ حریت رہنمائوں نے مودی کی آمد کے خلاف ملین مارچ کا اعلان کیا جسے ناکام بنانے کے لیے حکومت نے سرینگر کو سیل کردیا ۔ میر واعظ عمر فاروق ، سید علی گیلانی ، ی ...
غبارے کے حادثے کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی۔
ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری دعائیں اور ہمدردی حادثے میں ہلاک ہونے والوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔