نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علیوا کو جمہوریہ آذربائیجان کا نائب صدر منتخب کیا جاتا ہے۔
52 سال کی علیوا حکمراں ینی آذربائیجان پارٹی کی رکن پارلیمنٹ رہی ہیں اور حیدر علی اف فاونڈیشن نام کی موثر فلاحی ادارہ چلاتی ہیں۔
نائب صدر کی یہ تقرری 2016 میں آئین میں ترمیم کے بعد ممکن ہوئی ہے۔
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ عل ...