نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علوش نے اپنے خطابات ميں ايک خطرناک اعلان كيا تها۔ جس ميں اس نے رسول خدا صلى الله عليہ وآلہ وسلم كی نواسی اور حضرت امام على عليہ السلام كی شہزادی ثانی زهراء حضرت زينب عليها السلام سے مخاطب ہو كر تمام مسلمانوں كی غيرت كو للکارا تها اور كہا تهاسترحلين مع النظامكہ ای زينب اس بشار الاسد كی حكومت كے بعد ت ...
علوش کو اسرائیلی محقق الیزابتھ سورکوف کے ساتھ انٹرویو کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑا۔ الوقت - شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ جیش الاسلام کے ترجمان اسلام علوش کو اسرائیلی محقق الیزابتھ سورکوف کے ساتھ انٹرویو کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑا۔
سورکوف نے اپنے فیس بوک اکاونٹ پر تاکید کی کہ علوش کو ...