نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عرفہ کا خطبہ دینے سے روک دیا گیا تھا، دعوی کیا کہ گلے میں کچھ پریشانی کی وجہ سے انہوں نے خطبہ حج نہیں دیا۔ الوقت - سعودی عرب کے مفتی اعظم نے جنہیں اس سال عرفہ کا خطبہ دینے سے روک دیا گیا تھا، دعوی کیا کہ گلے میں کچھ پریشانی کی وجہ سے انہوں نے خطبہ حج نہیں دیا تاہم رای الیوم نے دوسرا سبب ہی بتایا ہے۔ ...