نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عبدالستار بارز کے مطابق، دو روز قبل طالبان نے صوبہ فاریاب پر قندوز کی طرح کے سنگین حملے کا آغاز کیا۔ طالبان نے ایک ہی وقت میں صوبہ فاریاب کے اکھٹے ۷ ضلعوں غور ماچ، قیصار، المار، تحاب شیریں، خواجہ سبز پوش، اور پشتونکوٹ کو مورد حملہ قرار دیا، ان کی کوشش تھی کہ ان علاقوں کی سکیورٹی فورسز کو مشغول کر کے ...
عبدالستار بچانا نے بھی کہا ہے کہ ایران اور پاکستان علاقے کے دو اہم اسلامی ملک ہیں جو مختلف شعبوں میں بھرپور طریقے سے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں اور اپنے دو روزہ دورے میں پاکستان کے اعلی حکا ...
عبدالستار ایدھی ایک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ الوقت - پاکستان کے مشہور سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی ایک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، عبدالستار ایدھی کو گزشتہ روز معمول کے ڈائیلاسز کے لئے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس ...