نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عادتیں اس کے دماغ کو تباہ کر سکتیں ہیں۔ ہم آپ کو انسانوں کی کچھ ایسی عادتیں بتانے جا رہے ہیں جو صحت کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ہیں ۔ الوقت - انسان کی کچھ عادتیں اس کے دماغ کو تباہ کر سکتیں ہیں۔ ہم آپ کو انسانوں کی کچھ ایسی عادتیں بتانے جا رہے ہیں جو صحت کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ہیں ۔
1 - دیر ...
عادتیں اپنا کر آپ توند کو تیزی سے کم کرسکتے ہیں۔
ورزش :
ورزش کو معمول بنانا جسمانی وزن میں کمی کے لیے کارآمد نسخہ ہے۔
اچھی نیند :
نیند کی کمی موٹاپے کا باعث بنتی ہے۔ نیند جسم کے مختلف افعال کے لیے ضروری ہے خاص طور پر یہ مختلف ہارمونز کا نظام متوازن رکھتی ہے جو بے وقت بھوک لگنے کا باعث بنتے ہیں۔