نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شہدا كے لواحقين كو كچھ نہ كچھ كہنا ہوگا۔ممكن ہے ہم عمومي لام بندي كا اعلان كريں اور انكے ساتھ ہرجگہ مقابلے كا اعلان كريں۔اب ہم كسي كے مقابلے ميں خاموشي اختيار نہيں كريں گے اور جو كوئي ہمارے مقابلے ميں آئے گا اور ہمارے بارے ميں بات كرے گا چاہے وہ بڑا ہوگا يا چھوٹا اسكي آنكھوں ميں آنكھيں ڈال كر كہيں ...
شہداء كے گھروں ميں جاكر وارثين شہداء كو دلاسا دے سكيں، انكي مدد كريں اور انكے غم ميں شريك ہوں۔ انہوں نے كہا كہ بلتستان ميں جہاں جہاں نون ليگ كے كيمپ ہيں، وہاں جا كر انكے كاركنان سے پوچھيں كيا طالبان، لشكر جھنگوي، لشكر طيبہ، بيت اللہ محسود، حكيم اللہ محسود كے ٹكٹ سے اليكشن لڑنے كے لئے تيار ہيں۔۔؟ نوا ...
شہدا اور تہران کے بعض شہدا کے اہل خانہ سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی قوم کو شہدا اور شہدا کے اہل خانہ کا مرہون منت قرار دیا۔آپ نے فرمایا کہ اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے پختہ عزم و ارادے اور دشمن کی مکمل شناخت نیز سافٹ وار کے میدان میں، خواہ وہ سیاست و ثقافت کا میدان ہو یا اجتما ...
شہدا کی تدفین لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں کی گونج میں ہوئی۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق کویت میں مسجد امام صادق(ع) کے شہدا کی تدفین کے موقع پر رقعت آمیز دیکھے گئے ۔جلوس جنازہ میں شیعہ اور سنی مسلمانوں پر مشتمل ہزاروں افراد موجود تھے- تدفین کی رسومات میں امیر کویت کے نمائندوں، پارلیمانی اراکین اور کویت ...
شہدا کی خدمات کا بڑا حصہ ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ مہینوں کے دوران کئی جنگجو کمانڈروں نے ہتھیار ڈال کر پر امن شہری کے طور پر زندگی بسر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شہداء کی تقریب منعقد ہوئی۔تجس سے خطاب کرتے ہوئے ایف سی چیف کا کہنا تھا کہ ہم بلوچستان کے 3500 شہریوں کی قربانیاں کبھی نہیں بھلا سکتے۔
شیر افگن نے کہا کہ ان ناقابل فراموش قربانیوں کی وجہ سے ہی صوبے میں امن لوٹ رہا ہے۔
انھوں نے اس موقع پر طالب حسین ہزارہ کا ذکر بھی کیا جس نے عید کے موقع پر کوئٹہ کے ...