نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شعراء نے نعتیہ اشعار پڑھے اور قصیدہ خوانی کی -
اسلامی جمہوریہ ایران میں اس موقع پر اتحاد بین المسلمین کے دلفریب مناظر بھی نظرآ رہے ہیں اس لئے کہ شیعہ اورسنی مسلمان مل کر حضرت ختمی مرتبت اور صادق آل محمد (ع) کے یوم ولادت کا جشن منا رہے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
اہلسنت بارہ ربیع ...
شعراء سے ملاقات کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو شعراء سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پیغمبر اسلام اور ان کے تمام جانشین، ظالم، ڈکٹیٹر، کافر اور گنہگاروں کے خلاف جدوجہد ...