نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شجاعیہ علاقے پر بمباری کی جس سے علاقے کے بجلی گھر کو شدید نقصان پہنچا اور بجلی کٹ گئی۔ ان حملوں میں کسی ممکنہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔
اس سے پہلے صیہونی فوجیوں نے یہ دعوی کیا کہ غزہ پٹی سے جنوبی مقبوضہ زمین کے ایک غیر آباد علاقے پر راکٹ فائر ہوئے جس میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ غور طلب ہے کہ ...