نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیہون علاقے میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے کی چوطرفہ مذمت کی جا رہی ہے۔ الوقت - پاکستان کے سیہون علاقے میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے کی چوطرفہ مذمت کی جا رہی ہے جبکہ پاکستان میں اس معاملے میں کومبنگ آپریشن کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے صوبہ سندھ کے ...