نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سمنان، اہواز اور ملک کے دیگر شہروں کی سبھی دینی درسگاہوں کے اساتذہ اور طلاب نے اتوار کو اپنے دروس کی تعطیل کر کے سعودی حکومت کے ذریعے آیت اللہ شیخ باقر نمر کو موت کی سزا دینے پر شدید احتجاج کیا ہے- پورے ایران کے علما اور طلاب نے اپنے مظاہروں اور اجتماعات کے دوران امریکا مردہ باد، آل سعود مردہ اور اس ...
سمنان میں 2 مسافر ٹرینوں کے تصادم میں 31 مسافر جاں بحق اور 79 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - ایران کے شمال وسطی صوبے سمنان میں 2 مسافر ٹرینوں کے تصادم میں 31 مسافر جاں بحق اور 79 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق، جمعے کی صبح 7 بج کر 40 منٹ پر شہرود شہر کے قریب ہفت خان اسٹیشن پر یہ حادثہ پیش آیا ...
سمنان کے میزائل تنصیبات کے نزدیک انجام پایا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق، جس میزائل کا تجربہ کیا گیا وہ متوسط فاصلے کی تھی اور دھماکے سے پہلے میزائل نے تقریبا ہزار کیلومیٹر کا فاصلہ طے گیا۔ فاکس نیوز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ میزائل کا نام خرمشہر ہے۔
مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے ان خبروں کے شائع ہونے ک ...