نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سردرد رہتا ہوں تو ممکن ہے کہ وہ کسی قسم کی بیماری میں مبتلا ہو۔ الوقت - طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو اکثر شدید سردرد رہتا ہوں تو ممکن ہے کہ وہ کسی قسم کی بیماری میں مبتلا ہو۔
یہاں پر ہم کچھ ایسے ہی مسائل کا ذکر کر رہے ہیں جن کا اظہار سردرد سے ہوتا ہے۔
تناﺅ کے شکار
اگر آپ سردرد کے شکار ہیں ...