نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خوگیانی کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ایک خودکش حملہ تھا۔ صوبائی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ یہ حملہ پاکستانی قونصل خانے کے قریب کیا گیا۔
خبر رساں ادارے طلوع کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پاکستانی قونصل خانے کی حفاظت پر مامور اہلکار ہلاک ہوئے۔ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اس حملے میں اس کے سفارتی عم ...
خوگیانی کا کہنا ہے کہ امریکی جاسوس طیاروں نے افغانستان کے شمالی صوبے ننگرہارکے ضلع اچھن میں طالبان کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں طالبان کمانڈر قاری ہدایت اللہ 5 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
دوسری جانب طالبان کی جانب سے تاحال قاری ہدایت اللہ کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔
& ...
خوگیانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر ملکی ڈرون طیاروں نے، اچین شہر میں داعش کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں میں داعش کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ اور کم سے کم انتیس داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
قابل ذکر ہے کہ پیر کی شب صوبہ ننگر ہار میں داعش کے ریڈیو اسٹیشن کو بھی تبا ...
خوگیانی نے کہاہے کہ داعش دہشتگرد گروہ کے دس افراد نے اپنے ہتھیار حکومت کے سپرد کرنے کے بعد کہا ہے کہ وہ افغانستان میں امن کے قیام میں تعاون کریں گے.ترجمان کا مذید کہنا تھا امن پرسس مین شام ہونے والے افراد کے مطابق داعش گروہ کی ایک بڑی تعداد عمل پراسس میں شامل ہوجائیگی۔.
موصولہ رپورٹوں کے مطابق داعش ...