نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خودساختہ اسلام يہ چاہتا ہے كہ، مسلمانوں ميں تفرقہ اور ان ميں جدائي ڈال ديا جائے- اور يہ نقلي سياسي اسلام اپنے نعرے تبديل كركے امت مسلمہ ميں اختلاف ڈالنے، ان كے اتحادكو پارہ پارہ كرنے اور مسلمانوں كو كمزور بنانے كے درپے ہے۔ انہوں نے ايران اور گروپ پانچ جمع ايك كے مذاكرات كے بارے ميں كہا كہ اس سلسلے م ...
خودساختہ جنگ چھیڑنے اور اس دوران معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے کے تمام ثبوتوں پر مبنی الوقت- فلسطینیحکام نے گزشتہ سال اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خودساختہ جنگ چھیڑنے اور اس دوران
معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے کے تمام ثبوتوں پر مبنی دستاویزات انٹرنیشنل کرمنلکورٹ میں جمع کرادیں۔ فلسطینی وزیرخارجہ رید ما ...
خودساختہ اور تکراری دعوؤں اور بہانے سے مذاکرات میں شریک کسی بھی ملک کی طرف سے ایران کے خلاف پابندی عائدکیا جانا مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا -
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس خط میں تحریر فرمایا ہے کہ امریکی حکومت نے صرف ایٹمی معاملے میں نہیں بلکہ ہر معاملے میں ایران سے مخاصمت ...
خودساختہ حکومت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اسکے علاوہ یہ گروہ پیغمبر اکرم ص کی احادیث، جن میں جماعت، سمع، اطاعت، ہجرت اور جہاد وغیرہ کو بیان کیا گیا ہے نظریات کے بنیادی ستون قرار دیتا ہے ۔ اسی بنا پر ہجرت کے موضوع کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے اور اپنے پروپیگنڈوں میں اس پر بہت زور دیتا ہے اور ...
خودساختہ وزیر جنگ الشيشانی مارا گیا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان دہشت گردوں کی ہلاکت سے دہشت گرد گروہ داعش کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے۔
در ایں اثنا عراق کی فوج نے موصل سٹی اور صوبہ نینوا کے مختلف علاقوں کے باشندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ داعش کے مقابلے کے لئے خود کو تیار رکھیں۔ ادھر عراق کے وزیر اع ...
خودساختہ خلافت اسلامی کی بنیاد ڈالنا چاہتا ہے۔ داعش کی ترقی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ داعش سوشل میڈیا کا سہارا لے کر کئی ہزار جوانو ں کو اپنی طرف مائل کرنے اور اپنے گروہ میں شامل کرنے پر کامیاب رہا ہے جبکہ القاعدہ کے پاس ایسا کوئی موقع فراہم نہیں تھا۔القاعدہ کو اس بات کا بھی خوف تھا کہ قتل عام کی وجہ ...