نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جریدہ مزید لکھتا ہے کہ اگرچہ نیٹو کو یورپ کی سیکورٹی کے لئے ایک دفاعی اتحاد تصور کیا جاتا ہے تاہم ہمیں روس کےساتھ جاری کشیدگی کو مذاکرات کے ذریعے ہی حل کرنا چاہئے۔ واضح رہے کہ روس نے بارہا نیٹو کی اپنی سرحد کی جانب پیشرفت کی بابت خبردار کیا ہے اور کہا کہ مغرب میں نیٹو کا میزائیل سسٹم روس کے لئے خطرہ ...
جریدہ لکھتا ہے کہ موجودہ وقت میں حزب اللہ، شام کے صدر بشار اسد سے بھی طاقتور ہو گئی ہے اور شام کے انسانی حقوق کے مرکز کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے تقریبا 1300 جیالے مارے گئے ہیں لیکن اس گروہ کے ارکان کا کہنا ہے کہ اس کے انعامات مل گئے ہیں نہ صرف یہ کہ اقتدار میں بشار اسد کو باقی ركھ كر بلکہ اپنے مل ...