نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جادوئی شخصیت کے حامل افراد کی کمی ہے۔ یہ کمی اتنی سنگین ہے کہ گزشتہ 25 برس میں یہ اپنی اس کمی کو پورا نہیں کر سکی ہے۔ ریپبلکن پارٹی کو قیادت کے مسائل کا سامنا ہے اور اس پارٹی کو اپنے گزشتہ 25 برسوں میں اس مسائل کا سامنا رہا ہے اور اس سال کے پرائمری انتخابات میں بھی یہ مسئلہ اپنے عروج پر ...
جادو و ٹونے کا شکار ہوتے ہیں۔
نائجیریا میں بعض مذہبی افراد بچوں پر جادو ٹونے کا الزام لگا کر، جن بھگانے کے بہانے ان کو اپنا نوکر بنا لیتے ہیں۔ آنجا اوران کی ٹیم ایسے بچوں کو نجات دینے کا کام کرتی ہے۔ مذکورہ بچے کو دیکھئے ایک سال میں اس میں کتنی تبدیلی روہنما ہوئی ہے۔