نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تائیوان کے صدر نے اپنےچینی ہم منصب سے سنگاپور میں ملاقات کی الوقت کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کے صدر ما ینگ جوئے اور چینی ہم منصب شی جنگ پنگ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی صدر شی جنگ پنگ نے اپنے ہم منصف سے مصافحہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ایک خاندان کی طرح ہیں جنہیں کوئی جدا نہیں کرسکتا جس پر تائی ...
تائیوان، فلپائن، ویتنام اور ملئیشیا بھی اس علاقے پر اپنا اپنا دعوی کرتے ہیں۔ جنوبی دریائے چین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر ہیں۔ امریکا کے مطابق اس علاقے میں 213 ارب بیرل تیل اور 900 ٹریلین کیوبک قدرتی گیس کا ذخیرہ ہے۔
تائیوان کی آزادی کی حامی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (پی ڈی پی) کی لیڈر سائی انگ-وین نے جمعے کو ملک کی پہلی خاتون صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ الوقت - تائیوان کی آزادی کی حامی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (پی ڈی پی) کی لیڈر سائی انگ-وین نے جمعے کو ملک کی پہلی خاتون صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا ...
تائیوان کے صدر کے درمیان متنازع گفتگو پوری طرح منظم اور پروگرام کے تحت انجام پائی۔ الوقت - واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور تائیوان کے صدر کے درمیان متنازع گفتگو جو چین کے بارے میں واشنگٹن کی کئی عشروں کی پالیسیوں کے خلاف تھی، پوری طرح منظم اور پروگرام کے تحت انجام پائی۔
فار ...