نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بیجنگ قیادت کی حکمرانی کو خطرہ ہے۔
یاد رہے کہ اویغور قوم کی اکثریت معتدل اسلام پر عمل پیرا ہے تاہم ان میں کچھ لوگ سعودی عرب اور افغانستان میں نافذ اسلامی طریقہ کار پر کاربند ہیں جیسا کہ خواتین کا نقاب کرنا اور مردوں کا داڑھیاں رکھنا، جن کے خلاف حالیہ سالوں میں چینی سیکیورٹی فورسز نے کریک ڈاؤن بھی کی ...
بیجنگ کا دورہ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی این ایس جی کی رکنیت سمیت تمام بڑے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ چین اس گروہ میں ہندوستان کی شمولیت کی سخت مخالفت کر رہا ہے ۔ اس کی دلیل ہے کہ ہندوستان نے جوہری عدم پھیلاؤ (این پی ٹی) پر دستخط نہیں کئے ہیں۔
بیجنگ، دمشق کے ساتھ قریبی فوجی تعاون کا خواہشمند ہے۔
گوان يوفے نے کہا کہ چینی اور شامی فوج کے درمیان روایتی طور پر دوستانہ تعلقات ہیں اور چینی فوج شامی فوج کے ساتھ تعاون مضبوط کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ چینی فوج کی جانب سے شامی شہریوں کو انسان دوستانہ امداد پہنچائے جانے کے موضوع دونوں ف ...
بیجنگ کے خلاف استعمال کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے اس مشترکہ منصوبے کے لئے پاکستان سب سے اچھا ملک ہے جہاں بڑی آسانی سے ان دہشت گردوں کو ٹریننگ دی جاتی ہے۔
انہوں نے اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کو غلط قرار دیا جس میں کہا گیا ہے کہ داعش، افغانستان میں کمزور ہوا ہے۔
بیجنگ کو ایک پیغام تھا۔
واضح رہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تائیوان کے صدر سے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے جس پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔
سی این این کے مطابق ٹرمپ نے تائیوان کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرکے سفارتی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے متعدد مسائل پر تائ ...
بیجنگ یونیورسٹی کے طلباء کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد مغرب میں یہ غلط تاثرات پیدا ہوگئے تھے کہ یہ مغرب کی ایک فتح ہے اور اسی تناظر میں امریکہ نے خود کو دنیا کی واحد طاقت کے مرکز کے طور پر پیش کیا۔
جواد ظریف نے کہا کہ امریکا نے اس سلسلے میں عراق اور افغانستان جیسے مما ...
بیجنگ چاہتا ہے کہ اس اجلاس میں تمام فریق مثبت طریقے سے حاضر ہوں۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیجنگ کو امید ہے کہ آستانہ اجلاس، جنیوا مذاکرات کے لئے مطلوبہ ماحول ہموار کرے گا۔
بیجنگ کو امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پائے جانے والے مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔
اگلے ہفتے سعودی فرمانروا چین کا دورہ کر سکتے ہیں۔ چین کے وزیر خارجہ نے سعودی فرمانروا کے دورہ بیجنگ کا خیر مقدم کیا ہے اور لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ دورہ کب انجام پائے گا۔
وانگ یی نے پارلیمنٹ کے ا ...