نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
برونئی اور عراق ابھی تک اس اتحاد میں شامل نہیں ہوئے ہیں۔ در اصل ان ہی تین ممالک کے دورے شاہ سلمان اور عادل الجبیر نے کئے تاکہ ان تینوں ممالک کے حکام کو اتحاد میں شامل کرنے کی ترغیب دلا سکیں۔
سعودی عرب کے حکام کا دوسرا ہدف جنوب مشرقی ایشیا خاص طور پر ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان اور چین ک ...