نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے داخلی انتخابات میں مہم حریف ٹیڈ کروز کے نکلنے سے اس پارٹی کے متنازع امیداور ڈونالڈ ٹرمپ کے لئے میدان صاف ہو گیا ہے۔ الوقت - امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے داخلی انتخابات میں مہم حریف ٹیڈ کروز کے نکلنے سے اس پارٹی کے متنازع امیداور ڈونالڈ ٹرمپ کے لئے میدان صاف ہو گیا ہے اور ا ...
برزخی حالت” کہتے ہیں۔ برزخی حالت کی کئی خصوصیات ہیں۔ جس کی ایک اہم خصوصیت اس کا عارضی ہونا ہے۔ جس میں مستقبل کی امید شک وخوف سے بھری ہوتی ہے۔
عراق کے کرد برسوں سے ایک موضوع کو بہانہ بنا کرعراقی پرچم کے سایے سے خود کو نکالنے کی کوشش میں ہیں۔ اس حالت سے نکالنے کے لئے انہوں نے کچھ حد تک کوشش بھی ...