نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اوپیک اور تیل کی منڈیوں میں ایران کی بھرپور اور موثر واپسی پر تشویش ہے۔ اس بنا پر وہ اپنے زعم باطل میں اس حربے کے ذریعے ایران کی تیل کی صنعت کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے الوقت- کہتے ہیں ایک شہر میں ایک حاسد شخص رہتا تھا جو بہت مالدار تھا لیکن وہ ہرایک سے شدید حسد کرتا تھا ۔اسے سب سے زیا ...
اوپیک کے رکن ممالک نے بدھ کو اپنے اجلاس میں مختلف مسائل پراتفاق کیا ہے۔ الوقت - تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے رکن ممالک نے بدھ کو اپنے اجلاس میں مختلف مسائل پراتفاق کیا ہے۔
اوپیک کے رکن ممالک نے بدھ کو اپنے 171 ویں اجلاس میں روزانہ تیل کی پیداوار کو بارہ لاکھ بیرل کم کرنے پر اتفاق ظاہ ...
اوپیک کے مطالبے کی مخالفت کی۔ برطانوی میگزین لکھتی ہے کہ سعودی فرمانروا کے بیٹے کے اس اقدام کا مقصد تھا کہ ایران ديواليا ہو جائے کیونکہ ایران کی معیشت تیل پر منحصر تھی۔
اکانومسٹ میگزین کے مطابق، سعودی عرب کے شہزادے نے بغداد کی پالیسیوں کو متاثر کرنے کے لئے عراق میں اپنے ملک کی پالیسیاں نافذ کرنے کی ...