نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امیداواری میں ڈونالڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔ الوقت - امریکا میں صدارتی انتخابات کی امیداواری میں ڈونالڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکا میں ڈونالڈ ٹرمپ نے فلوریڈا ریپبلکن پرائمری انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن ...
امیداوار کھڑا کئے جانے کا امکان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔
ممکن ہے ہے انتخابات میں اہم مقابلہ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کے درمیان ہو۔ ٹرمپ امریکی انتخابات میں شرکت کرنے کے اعلان کے شروعات میں ہی اپنے متنازع بیانوں اور ہنگامہ آرائیوں سے میڈیا اور عوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے میں کامیاب رہے کیونکہ وہ گزشت ...
امیداواروں ہلیر کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے خاص توجہ نہیں دی۔ اس طرح سے یہ اندازہ لگایا گیا کہ شاید افغانستان کا موضوع امریکا کی خارجہ پالیسی سے نکل گیا ہے یا اس پر کوئی خاص توجہ نہیں دی جائے گي لیکن ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ موجودہ وقت میں ٹرمپ افغانستان کی صورتحال کر درک نہیں کر رہے ہوں گے۔
امریکا، افغ ...