نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امیدار داعش پر کامیابی کا پتا کھیل رہے ہیں اور اس کو انتخاباتی وعدوں کی حیثت سے استعمال کررہے ہیں۔ دہشت گردی سے مقابلے کے موضوع پر گفتگو کرنے سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ دہشتگردی کا وجود امریکا کی خفیہ ایجنسی سے تو نہیں ہے؟ اگر یہ فرض کر لیا جائے کہ ان تکفیری دہشت گرد گروہوں اور امریکا کی مالی اور اس ...
امریکا میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں ہیلری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان معیشت، سیاست اور سیکورٹی جیسے تین بنیادی مسائل پر پہلی براہ راست بحث ہوئی ہے۔ الوقت - امریکا میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں ہیلری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان معیشت، سیاست اور سیکورٹی جیسے تین بنیادی مسائل پر پہلی برا ...