نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوعر علاقے سے باہر نکل گیا ہے۔
الوعر علاقے سے نکلنے کے لئے محفوظ راستہ دینے سے متعلق شامی حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے ایک معاہدے کے تحت، 1365 دہشت گردوں نے یہ علاقہ چھوڑ دیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ حمص کے الوعر علاقے میں النصرہ فرنٹ سمیت 15 دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔
دوسری طرف جنوبی شام کے مختل ...
الوعر محلے سے مسلح گروہوں اور ان کے اہل خانہ کے نکلنے کا سلسلہ سنیچر کی صبح سے شروع ہو گیا ہے۔ یہ مسلح حکومت مخالف گروہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بس میں بیٹھ کر شام کے شمالی صوبے ادلب کی جانب روانہ ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مہم میں 1800 لوگوں نے علاقے کو چھوڑ دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کے رپورٹر نے رپ ...