نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الفوعہ اور كفريا نامی بستیوں کے نواحی علاقوں سے دہشت گردوں کا محاصرہ توڑنے کے لئے آپریشن شروع کیا ہے۔ شامی فوج کے حملوں میں دہشت گردوں کی کم از کم دس بكتربند گاڑیاں تباہ ہوئیں جبکہ بم بنانے کا ایک كارخانہ بھی تباہ کر دیا گیا۔ اس آپریشن میں جیش الفتح نامی دہشت گرد تنظیم کے کئی لڑاکے مارے گئے۔