نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الاحصا کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شھید متعدد زخمی ہو گئے۔ الوقت نے خبر رساں ادارے رائٹرز حوالے سے بتایا کہ قصبہ مہاسن میں واقع امام رضا مسجد میں دھماکے کے بعد فائرنگ کی گئی.
عینی شاہدین کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور 5 دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ بھی ہوا. ابھی تک مزید تفصیلات موصول نہیں ہ ...
الاحصاء علاقوں میں حالیہ برسوں میں مذہبی رہنماؤں، کارکنوں اور عام شہریوں کو بڑی تعداد میں گرفتار کیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں عام شہریوں کی گرفتاری اور انہیں سزائے موت ایسی حالت میں جاری ہے کہ جب لوگوں کو سیاسی وجوہات اور بے بنیاد الزامات کے تحت مجرم قرار دیا جا رہا ہے۔
سعودی عرب میں دہشت گردی ...