نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسٹریلیا، اور صیہونی حکومت سمیت آٹھ ملکوں نے مخالفت میں ووٹ ڈالے جبکہ انسٹھ رکن ملکوں کے نمائندوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
ریاض منصور نے فلسطین کے حق میں ووٹ ڈالنے والے ملکوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان قراردادوں کی بھاری ووٹوں سے منظوری سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ عالمی برادری ملت فلسطین کے حق ...
اسٹریلیا کے نیوویلس کے بیٹ مینس بے علاقےکی کل آبادی 1100 نفوس پر مشتمل ہے جبکہ یہاں ایک لاکھ سے زیادہ چمگادڑ موجود ہیں۔ چمگادڑوں کی اس کثرت کی وجہ سے شہر میں عجیب سی بدبو پھیلی ہوئی ہےساتھ ہی ان کے شور نے جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ عالم یہ ہے کہ شہریوں کے لئے اپنے گھروں سے نکلنا تو درکنار کھڑکیاں کھولنا ...