نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ازبکی اور اس کے کچھ ازبک ساتھیوں کو داعش نے ہلاک کر دیا کیونکہ یہ لوگ شمالی عراق کے صوبہ نینوا کے مشرقی علاقے میں میدان جنگ سے فرار کر گئے تھے۔
ابو قتادہ اور اس کے ساتھی نینوا صوبے کے شمال میں عراقی کردستان کی پيشمرگہ فورس کے مقابلے سے خوفزدہ ہو کر اس صوبے کے مغربی علاقے کی طرف فرار کر گئے تھے۔
ایک ...