نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اخلاقیات سمیت مختلف میدانوں میں سافٹ پاور کے طور پر سائبر اسپیس کے اثرات کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ سائبر اسپیس میں معاشرے کی اخلاقی اور فکری حدود کے تحفظ کے مقصد سے مناسب اور دقیق منصوبہ بندی ضروری ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے صراحت کے ساتھ فرمایا کہ جوانوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے، صحیح پال ...
اخلاقیات اور دینداری سے الگ نہ ہونے پائے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں ملک کے نوجوان سائنسدانوں کے ذریعے یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ تہران ری ایکٹر کا، جس کا مقصد نیوکلیئر میڈیسن کی تیاری ہے، ایندھن ختم ہو رہا تھا اور مغرب والوں نے ای ...
اخلاقیات سے متعلق خدشات کو درکنار کرتے ہوئے اپنے داماد کو وائٹ ہاؤس کا اعلی مشیر مقرر کیا ہے۔ الوقت - امریکا کے نو منتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے تمام قانونی اور اخلاقیات سے متعلق خدشات کو درکنار کرتے ہوئے اپنے داماد کو وائٹ ہاؤس کا اعلی مشیر مقرر کیا ہے۔
یہ اطلاع دیتے ہوئے ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں اپنے ...