نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اثاثہ تصور کرتے ہیں۔
جب یہ منافقت ہوگی تو کیسے ممکن ہے کہ کوئی قرارداد صیہونی حکومت کو اس کے ناپاک ارادوں سے باز رکھنے میں معاون ہوسکتی ہے۔ ایسے میں صرف ایک متبادل باقی رہتا ہے اور وہ یہ کہ جن ملکوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، وہ اس قرارداد کے نفاذ کی ذمہ داری بھی قبول کریں اور دنیا بھر کے مسل ...