نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اتنخابات كي وجه سے ايك پيچيده صورت حال ميں مبتلاء هے جو آنے والے وقت ميں بهت سارے چيلنجز كا پيش خيمه ثابت هو سكتي هے .گذشته سال قطر ميں موجود طالبان كے دفترميں منعقد هو نے والے صلح آميز مذاكرات كو بهت ساري مشكلات كا سامنا كرنا پڑا.البته سابقه صدر كرزي كي نسبت اشرف غني كي مذاكرات ك ...
اتنخاباتی مہم میں تاکید کی تھی کہ وہ اوباما انتظامیہ کے برخلاف دہشت گردوں سے جد و جہد پر توجہ مرکوزکریں گے نہ کہ شام کی حکومت سے مقابلے پر۔ انہوں نے بحران شام کے حل کے لئے روس کے ساتھ تعاون کی بات بھی کہی تھی۔