نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آخوندزادہ کو افغان طالبان کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ ان ذرائع نے اعلان کر دیا ہے کہ طالبان نے اپنے نئے سربراہ کے انتخاب کے بعد سابق سربراہ ملا اختر منصور کے مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔
افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ملا منصور کو امریکیوں نے نشانہ بنایا ہے۔ ہیبت اللہ اخوندزادہ ، ملا منصور کا معاون تھا ...
آخوندزادہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو افغانستان سے نکل جانا چاہئے۔ الوقت - طالبان کے نئے سرغنہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو افغانستان سے نکل جانا چاہئے۔
موصولہ خبروں کے مطابق، افغان طالبان کے نئے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ نے طالبان کا سربراہ بننے کے بعد اپنے پہلے پی ...