:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب میں پاکستانی باشندے زیر عتاب

Sunday 3 May 2015
سعودی عرب میں پاکستانی باشندے زیر عتاب

الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کئی پاکستانی شہری ہلاک اور زخمی ہوئے- سعودی عرب میں کئی پاکستانی شہریوں کی آگ میں جھلس جانے سے قبل گذشتہ ہفتے بھی ریاض میں ایک عمارت کے منہدم ہو جانے کے باعث دس سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوگئے تھے- سعودی عرب کی ریڈکراس کمیٹی کے ترجمان کے مطابق یہ واقعہ مشرقی ریاض کی ایک عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ سعودی عرب میں پاکستانیوں کی مسلسل ہلاکتوں کے واقعات ایسے میں رونما ہو رہے ہیں کہ جب سعودی عرب نے پاکستان سے کہا تھا کہ وہ یمن کی جنگ میں اپنی فوج بھجوائے لیکن پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے یمن کے بحران میں ملوث نہ ہونے اور ثالثی کا کردار ادا کرنے کے حوالے سے منظور ہونے والی قرارداد کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا رویہ پاکستان کے ساتھ سخت ہو گیا اور سعودی عرب نے بنگلہ دیش کے شہریوں کو جن پر اس ملک میں کام کرنے پر پابندی عائد تھی کام کرنے کی اجازت دی تا کہ پاکستان کو یمن کی جنگ میں شرکت نہ کرنے کا سبق دیا جا‏ئے اور اس کے بعد سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے خلاف کئی واقعات رونما ہوئے جن میں اب تک 20 کے قریب پاکستانی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے