:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

حزب اللہ عراق کے جنرل سکریٹری شہید

Thursday 9 February 2017
حزب اللہ عراق کے جنرل سکریٹری شہید

الوقت - حزب اللہ عراق کے جنرل سکریٹری نامعلوم افراد کے حملے میں شہید ہو گئے۔

عراق کے سیکورٹی ذرائع نے نامعلوم افراد کے ہاتھ عراق کے حزب اللہ کے جنرل سکریٹری کے قتل کی اطلاع دی ہے۔

خبر رساں ایجنسی اناتولی کے مطابق، عراق کے ایک سیکورٹی ذرائع نے جمعرات کو زور دیا کہ حزب اللہ عراق کے کے جنرل سکریٹری باسم الموسوی کو بدھ کی رات اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا گیا جب وہ اپنے ایک ساتھی کے ساتھ کہیں جا رہے تھے۔

اس رپورٹ کے مطابق اس سیکورٹی اہلکار کو عراق کے جنوبی صوبے بصرہ کے الحيانيہ علاقے میں اس وقت گولی ماری جب وہ اپنی گاڑی سے کہیں جا رہے۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

باسم موسوی نے گزشتہ سال دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلے کے لئے بصرہ میں مزاحمت کاروں کے دھڑے کی تشکیل کی اطلاع دی تھی۔

ٹیگ :

حزب اللہ عراق سکریٹری جنرل باسم الموسوی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے