:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان اتحاد کا پھر اٹھا مطالبہ

Thursday 13 October 2016
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان اتحاد کا پھر اٹھا مطالبہ

الوقت - امریکا میں سعودی عرب کی لابنگ کرنے والے نے سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اتحاد کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن میں امریکا اور سعودی عرب کے رابطہ عامہ کے امور کی کمیٹی کے سربراہ سلمان الانصاری نے ہیل جریدے میں اپنے مقالے میں علاقائی اور اقتصادی مفاد کی بنیاد پر ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعاون پر مبنی ایک اتحاد کا مطالبہ کیا ہے اور اس کو صلح اور فلاح بہبودی کے نئے دور کے پیدا ہونے کا تاریخی موقع قرار دیا ہے۔ انصاری نے اپنے مقالے میں اسرائیل کو ٹکنالوجی، معدنیات اور پانی کی انجینئرنگ کے شعبے میں پشرفتہ حکومتوں میں قرار دیا اور کہا کہ یہ تمام موضوع سعودی عرب کے لئے بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔  گرچہ دونوں فریق میں باضابطہ تعلقات نہیں ہیں لیکن علاقائی سیکورٹی کے حوالے سے دونوں فریق کے درمیان رابطے کے بارے میں خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں۔   

سلمان انصاری نے اسی طرح دعوی کیا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے مشترکہ سیکورٹی تحفظات ہیں اور دونوں ہی فریق کو ایران کی جانب سے حمایت یافتہ انتہا پسند گروہوں کا سامنا ہے۔

ٹیگ :

سعودی عرب اسرائیل صیہونی حکومت اتحاد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے