:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

روس نے ایران اور عراق سے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت لی

Tuesday 16 August 2016
روس نے ایران اور عراق سے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت لی

الوقت - روس نے کروز ميزائیل فائر کرنے کے لئے ایران اور عراق سے ان کی فضائی حدود کے استعمال کرنے کی اجازت مانگی ہے۔

خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق، روس کے ایک فوجی - سفارتی ذرائع نے انٹرفیكس نیوز سے کہا کہ روسی وزارت دفاع نے گزشتہ ہفتے ایران اور عراق سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کروز ميزائيل فائر کرنے کے لئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دیں ۔

در ایں اثنا روسی پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین ولادیمیر كومويدوف نے کہا کہ ایران اور عراق، روس کے کروز ميزائيل کے گزرنے کے لئے ہوائی چینل بنائیں گے۔

واضح رہے کہ روس کے جنگی جہاز نے 20 نومبر 2015 کو کئی کروز ميزائيل کیسپین سی سے شام کے دیرالزور صوبے میں داعش کے ٹھکانوں پر فائر کئے تھے جس میں 600 دہشت گرد ہلاک ہو گئے تھے۔

ٹیگ :

روس کروز میزائیل فائر ایران عراق فضائی حدود

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے